 |
| Physicist Atif Siddique |
کیا پہلے اسے سمجھنے کا وقت آگیا ہے؟ وقت کا مطلب ہے تبدیلی۔ میں روز بدل رہا ہوں۔ میں بوڑھا ہو رہا ہوں۔ درخت بدل رہے ہیں۔ وقت کا مطلب صرف تبدیلی ہے۔ کائنات کی تخلیق کے بعد سے وقت موجود ہے۔ وقت کا مطلب ہے کہ اس کائنات میں تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ اگر میں کہوں کہ وقت رک گیا ہے تو اس کا مطلب ہے میری عمر، میرا کام، درختوں کی نشوونما رک گئی ہے۔ اگر میں وقت کو کنٹرول کرنے کی بات کروں تو میں کر سکتا ہوں۔ وقت کا مطلب ہے تبدیلی۔پھر وقت کنٹرول میں ہے. مثال کے طور پر مجھے گھر جانا ہے۔ میرے اور گھر کے درمیان ایک کلومیٹر کا فاصلہ ہے، اگر میں یہ سفر پیدل کروں تو سات منٹ لگیں گے۔ لیکن اگر آپ بائیک پر دو منٹ پر غور کریں تو میں نے رفتار کی مدد سے تبدیلی کو کنٹرو کیاہے۔
1-رفتار سے (Time control by speed)
یہ بلکل ایسے ہی ہے جیسے آپ ایک دنیا کی تیز ترین کار پر سوار ہیں اور آپ کی ریس کی لائن میں عام موٹرسائیکل بھی ہے ۔جب آپ کا ر کو تیز رفتار پر چلائیں گے تو آپ کو اس کی رفتار اس بائک کی رکی ہوئی نظر آئے گی۔ بلکل اس طرح وقت کی رفتار کے ساتھ آپ کا مقابلہ ہے اگر آپ اپنی سپیڈ زیادہ کریں گے تو وقت کی رفتار کم ہوجائے گی ۔
سورج سے زمین تک روشنی کو آنے میں آٹھ منٹ اور بیس سیکنڈ لگتے ہیں ۔اور سورج کی اندرونی کور سے ایک روشنی کے ایک پیکٹ کو سورج کی سطح تک آنے میں لاکھوں سال لگتے ہیں۔مطلب ہم جو آج روشنی دیکھ رہے ہیں وہ لاکھوں سال پہلے کی نکلی ہوئی ہے۔ہم سب کچھ دیکھ ہی روشنی کی مدد سے پاتے ہیں ۔اس وجہ سے روشنی کی رفتار اور ہماری رفتا ر جڑے ہوئے ہیں۔
روشنی کی رفتار تک جانے کےلیے جو انرجی چاہیے وہ ممکن لگتا نہیں۔اس کی بڑی وجہ یہ ہے جب ہم سپیڈ جیسے جیسے زیادہ کرتے جاتے ہیں ویسے ویسے ہمارا ماس زیادہ ہوتا جا تا ہے۔تو اس وجہ سے یہ ممکن نہیں۔جب اور رفتار زیادہ کرتے ہیں ہماری انرجی بڑھتی ہے کائناٹک انرجی ۔اگر ہمیں روشنی کی رفتار پر جانا ہے پہلے ہمیں انرجی پیکٹ میں تبدیل ہونا ہوگا۔
لیکن اس کے بجائے ہم دوسرا طریقہ استعمال کرسکتے ہیں
2-وارم ہول(Wormhole)
وارم ہول سے آپ ٹائم ٹریول کر سکتے ہیں۔ اس میں سپیس ٹائم میں سوراخ ہوتا ہے ،جس سے آپ بہت جلد ایک سیارے لیکن اس بہت سارے مسائل ہٰیں جن میں پہلا ،اس پوری کائنات میں بہت سارے وارم ہول ہیں آپ یہ اندازہ نہیں لگا سکتے جب آپ وارم ہول کی ایک سائیڈ سے داخل ہو جائے گے تو کس طرف جائے گے۔سے دوسرے یا ایک دوسرا جو مسلہ ہے وہ یہ ہے کہ وارم ہول زیادہ دیر تک نہیں بنا رہتااس کی وجہ اس کی نیگیٹو انرجی جو اسے زیادہ دیر تک بنا نہیں رہنے دیتے ۔یہ یسے جب آپ کسے لچک دار چیز کو کھینچتے ہیں تب آپ کی طاقت کے مخالف انرجی لگ رہی ہوتی ہے اسے نیگیٹو انرجی لیکن روشنی کی سپیڈ سے بہتر ہے اس میں صرف آپ کو وارم ہول کو سٹیبل بنانا ہے اور اس کے لیے صرف اس کی انرجی قابو کرنی ہے۔گلیکسی سے دوسری تک بہت جلد پہنچ سکتے ہیں۔نیگیٹو انرجی کو قابو کرنے کے لیے آپ کو اتنی ہی مقدار میں انرجی چاہیے ۔جتنی وارم ہول کے درمیان سے لگ رہی ہوتی ہے ۔ یہ بات بھی ممکن نہیں لگتی ۔
لیکن کو ئی بات نہیں اس کے علاوہ بھی آپ ٹائم کو قابو کرسکتے ہے
3-کشش ثقل(Gravity)
کشش ثقل ایک بہت ہی زبردست طریقہ ہے ۔ آپ کو ایک بس زیادہ کشش ثقل ہوالے سارے کے پاس جانا ہے۔آپ جب زمین سے گئے تھے فرض کرو بیس سال کے تھے ،لیکن جب آپ پانچ سال بعد واپس آءو گے ۔آپ کے لحاظ سے پانچ سال گزرے ہیں لیکن ہماری زمین پر دس سال گزر چکے ہوں گے۔ یہ طریقہ بہتر ہے لیکن اس میں مسلہ ہے کیا جب
آپ زمین چھوڑ کر جائےگے تو وہ سیا رہ ہم سے لاکھوں نوری سال کے فاصلے پر بھی ہو سکتا ہے۔ اس کے لیے آپ کو تیز رفتا ر مشین چاہئے ۔مطلب جو بھی ہو بات آخر پر سپیڈ پر ختم ہو جاتی ہے۔اور اتنی سپیڈ ہم حاصل کر نہیں سکتے ۔
4-ٹاءم مشین
اس کو بنانا ممکن ہے لیکن اتنا بھی نہیں۔ آج کل نیگٹو ماس پر کام ہورہا ہےاگر وہ انسان بنا لیتے ہیں تب ہم ٹاءم مشین کے بہت قریب ہو جاءے گے۔نیگٹو ماس ایسا ماس ہوتا ہے جسے کشش ثقل رپیل کرتی ہے ۔وہ اس ما س کو جو نیگٹو ہو تا ہے۔اس ماس کو ہم ٹاءم مشین میں فیول کے طور پر استعمال کریں گے۔اس مشین کے بیک ساءڈ پر استعمال کریں گے جو اس پوزٹو ماس کو رپیل کرے گا۔عام طو ر پر یہی ہوتا ہے ماس ماس کو آٹریکٹ کرتا ہے ۔لیکن ایک نیگٹو ماس پوزٹو ماس کو ہمیشہ رپیل کرے گا۔
sir i am rafay click on my profile you will get my webpage
ReplyDeletesir click on the name Syed Rafay and then my profile will be opened and then click on syed rafay blogs.com.pk
ReplyDelete